آنکھوں سے آنکھیں تم ملاتے نہیں یہی اک غم ملتا ہے پھر کوئی شکوہ نا کرنا مجھ سے کہ مسعود کم ملتا ہے ۔ ©Masood Ul Hassan kj