Nojoto: Largest Storytelling Platform

#OpenPoetry میں سادگی کے لہجے میں ایک بات کہوں گا

#OpenPoetry میں سادگی کے لہجے میں ایک بات کہوں گا 
رکتی نہیں اشکوں کی برسات کہوں گا 

کہوں گا کہ شامیں میری اداس رہتی ہیں
بن تیرے نہیں کٹتی میری رات کہوں گا 

جو کہو گے تم وہی مان لوں گا میں 
جو تم کو لگے اچھی وہی بات کہوں گا 

تیرے حسن کو ڈھونڈوں گا گلشن کی کلی میں
میں کھلتے ہوئے پھولوں کو تیری ذات کہوں گا 

پہلو میں اس کو ساغر بیٹھا کے کسی دن
ہاتھوں پہ میرے رکھ دو یہ ہاتھ کہوں گا #OpenPoetry
Please like and follow me

ilyassahir6750

Ilyas Sahir

New Creator

#OpenPoetry Please like and follow me