ایک انجان نصیحت ہر کوئی اپنی بقا برقرار رکھنے میں اتنا مصروف ہے کہ کسی انسان پر سے بات بھی اپنے ہی مقصد کے لئے کرتا ہے۔ دوستی ان دنوں بازار میں کھلے عام بیک رہی ہیں مانو نکڈ پر سبزی کی ریڈی میں سستا مال کم دام میں۔ اسی دوران جب کوئی مخلص دوست مل جائے نہ تو غنیمت سمجھو یاروں، ہر کِسی کی نصیب میں بن مطلب کا دوست ملنا ایک انمول نعمت ہے۔ خوف تو اس بات ہے جب کِسی غلط فہمی اور انا میں آکر وہ دوست آپ سے دور ہوجائے ، اور یہ بھی نہ پوچھیے کہ زندگی کیسے کٹ رہی تمہاری ، اس بہتر ہے ہم زندگی گزار لے اور مر بھی جائے کسی دوست يا رقیب کے بنا ہی بہتر ہیں۔۔۔۔ مصباح✍️ ©Misba kouser #ajkagyan #Hate #Morning