Unsplash یہ درد دل کی تحریریں سناتی ہیں لفظوں کی چادر میں چھپے راز بتاتی ہیں کچھ باتیں دل کی خاموشی سے جڑی ہیں سکوت میں بھی، آہوں کی صدا سناتی ہیں راضی طاہِر ۔ ©Razi Tahir #Book #Razitahir