Nojoto: Largest Storytelling Platform

افسوس زندگی میں اس ایک رشتے کو سب سے اہم جانا۔۔۔ س

افسوس زندگی میں اس ایک رشتے کو سب سے اہم جانا۔۔۔
سب سے زیادہ چاہا۔۔۔ سب سے اوپر مانا۔۔۔۔ 
پر افسوس اسی رشتے سے سب سے غیر اہم جسے 
رکھا وہ میں ہی تو تھی۔۔۔۔ نہ جذبات کی قدر۔۔
نہ ذات کی اہمیت ۔۔۔ وہ میرا سب کچھ تھا۔۔ 
اور میں اس کا کچھ بھی نہیں ۔۔۔ کاش۔۔۔۔۔ 
#افسوس #مایوسی #افسردگی #تلخ #یاد #کاش

nojotouser5530086101

انمول

Bronze Star
New Creator

کاش۔۔۔۔۔ #افسوس #مایوسی #افسردگی #تلخ #یاد #کاش #کہانی