Nojoto: Largest Storytelling Platform

Red sands and spectacular sandstone rock formation

Red sands and spectacular sandstone rock formations  اے وہ جو شدت میں

میرا سہارا۔ غربت میں میرا محافظ - وحدت

میں میرا مونس۔ نعمتوں میں میرا مالک ہے

جو اس وقت پناہ دیتا ہے جب سب راستے

تنگ ہو جاتے ہیں اور اقرباء چھوڑ دیتے

ہیں۔ ساتھی الگ ہو جاتے ہیں۔ اے

بے سہاروں کے سہارے۔ اے بے

سندوں کی سند۔ اے بے ذخیرہ لوگوں کے

ذخیرے۔

© ع ر #dua
Red sands and spectacular sandstone rock formations  اے وہ جو شدت میں

میرا سہارا۔ غربت میں میرا محافظ - وحدت

میں میرا مونس۔ نعمتوں میں میرا مالک ہے

جو اس وقت پناہ دیتا ہے جب سب راستے

تنگ ہو جاتے ہیں اور اقرباء چھوڑ دیتے

ہیں۔ ساتھی الگ ہو جاتے ہیں۔ اے

بے سہاروں کے سہارے۔ اے بے

سندوں کی سند۔ اے بے ذخیرہ لوگوں کے

ذخیرے۔

© ع ر #dua
alizawar1207

ع ر

New Creator