بہود کی فقیری یہ ہے میری آرزو۔ مجھے دنیا کی دولت سے کیا ،وسٹا تیرے دیدار کی سعادت عطا کر میرے مولا___ اب اور کوئی نہیں ہے جوستازو بیگانی ہوں اس پردیش میں وطن کا راستہ بتا دے میرے مولا___ کسی سے نہیں یہاں ربتا میرا مجھے تو پھر سے اپنا لے میرے مولا____ #soulpoetry #sufiquotes #spiritualquotes #divinelove #lifequotes #yqbaba #yqaestheticthoughts