Nojoto: Largest Storytelling Platform

گھر کے دالان ! سدا وسعتیں آباد کہ تم ایک کونے کی ا

گھر کے دالان ! سدا وسعتیں آباد کہ تم
ایک کونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے

سینکڑوں لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے

کومل جوئیہ

©a girl with flaws...(amna) تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے__🥀

#darkness #amnasayings #a_girl_with_flaws_ #suspicious #deepthoughts #talkingeyes #pain #poetry #brokenheart #stainonheart