Nojoto: Largest Storytelling Platform

اس کی آنکھوں کے دریچوں میں رہا کرتے تھے سچے خوابوں

اس کی آنکھوں کے دریچوں میں رہا کرتے تھے
سچے خوابوں کی طرح ہم بھی ہوا کرتے تھے
اب یہ تجھ پر ہے محبت میں ہمیں جیسے گزار
ورنہ ہم لوگ تو مرضی سے جیا کرتے تھے
اے محبت کو بڑا کام سمجھنے والو
یہ بڑا کام کبھی ہم بھی کیا کرتے تھے
#Kashi_Writes🖋
اس کی آنکھوں کے دریچوں میں رہا کرتے تھے
سچے خوابوں کی طرح ہم بھی ہوا کرتے تھے
اب یہ تجھ پر ہے محبت میں ہمیں جیسے گزار
ورنہ ہم لوگ تو مرضی سے جیا کرتے تھے
اے محبت کو بڑا کام سمجھنے والو
یہ بڑا کام کبھی ہم بھی کیا کرتے تھے
#Kashi_Writes🖋
kashiabbasi7433

Kashi Abbasi

New Creator