Nojoto: Largest Storytelling Platform

اک عزم تھا میرا بھی اور اک سوال رکھا تھا محبّت ہے

اک عزم تھا میرا بھی اور  اک سوال رکھا تھا
محبّت ہے تو آۓ گا یہ وہم بھی پال رکھا تھا
مشقتوں کے بعد نتیجہ بھی کیا ملا مجھ کو 
جس کی خاطر وفا کے رنگ میں خود کو ڈھال رکھا تھا
تھی اسکی عظمت کہ اپنی آغوش میں پناہ دی مجھ کو
ایک یہی حافظہ رہا جو میں نے سنبھال رکھا تھا
امیدوں کا سمندر بھی وابستہ تھا اُسی شخص سے
کیا ضبط رہ گیا تھا اور دل میں ملال رکھا تھا
اب تجسُّس میں بھی وہ رغبت کہاں رہی ہے تنہآ
جو اضطراب میں اسکے میں نے سنوار رکھا تھا #yourquoteselfquestioning
#yourquotefeelings