Nojoto: Largest Storytelling Platform

تھی سجی حسرتیں دکانوں پر زندگی کے عجیب میلے

تھی سجی حسرتیں دکانوں   پر
زندگی  کے  عجیب  میلے  تھے
صرف دل کی گلی میں کھیلے تھے
ہم تو بچپن میں بھی اکیلے تھے
#جاوید اختر# #Javed Akhtar #Tarkash
تھی سجی حسرتیں دکانوں   پر
زندگی  کے  عجیب  میلے  تھے
صرف دل کی گلی میں کھیلے تھے
ہم تو بچپن میں بھی اکیلے تھے
#جاوید اختر# #Javed Akhtar #Tarkash