تو لاکھ بےوفا سہی پر تیرے لیے اتنی گنجائش تو رکھیں گے پھر سے محبت نہ سہی مگر سلسلہ سلام دعا تو رکھیں گے #haniairmiya