Nojoto: Largest Storytelling Platform

نبوت میں نہ عارف، نہ مجدد، نہ محدث،نہ فقیہ مجھ کو

نبوت
میں نہ عارف، نہ مجدد، نہ محدث،نہ فقیہ 
مجھ کو معلوم نہیں کیا ہے نبوت کا مقام
ہاں، مگر عالم اسلام پہ رکھتا ہوں نظر 
فاش ہے مجھ پہ ضمیر فلک نیلی فام
عصر حاضر کی شب تار میں دیکھی میں نے 
یہ حقیقت کہ ہے روشن صفت ماہ تمام
روشن صفت ماہ تمام: پورے چاند کی طرح روشن، مراد ہے بالکل واضح۔
وہ نبوت ہے مسلماں کے لیے برگ حشیش 
جس نبوت میں نہیں قوت و شوکت کا پیام
برگ حشیش: بھنگ کی پتّی۔
#driqbal

©Akwrites #Dark
نبوت
میں نہ عارف، نہ مجدد، نہ محدث،نہ فقیہ 
مجھ کو معلوم نہیں کیا ہے نبوت کا مقام
ہاں، مگر عالم اسلام پہ رکھتا ہوں نظر 
فاش ہے مجھ پہ ضمیر فلک نیلی فام
عصر حاضر کی شب تار میں دیکھی میں نے 
یہ حقیقت کہ ہے روشن صفت ماہ تمام
روشن صفت ماہ تمام: پورے چاند کی طرح روشن، مراد ہے بالکل واضح۔
وہ نبوت ہے مسلماں کے لیے برگ حشیش 
جس نبوت میں نہیں قوت و شوکت کا پیام
برگ حشیش: بھنگ کی پتّی۔
#driqbal

©Akwrites #Dark
aadeeganie8323

Mystic poet

New Creator