جنم دن بہت بہت مبارک ہو کب اک ننھی سی پری جو بچپن میں بڑی سڑیل و لڑاکی ہوا کرتی تھی کیسے مجھے پیٹ دیا کرتی تھی میری گردن اور گھر کے۔۔۔ در و دیوار کو آج بھی یاد ہیں وہ ناخنوں کے نشان 😣😜 وقت کا دیکھو پتا ہی نہیں چلا کل کی بات ہو جیسے اور آج وہ سڑیل سی لڑکی بات بات پر قہقے لگانے لگی آج وہ ننھی سی لڑکی اپنے ننھے منے پھولوں ساتھ پھر سے ننھی بن جاتی ہے انکا کھلونا ہو جاتی ہے ہیپی برتھ دے سدا خوش رہو ۔۔۔۔ آمین janam din mubarak