Nojoto: Largest Storytelling Platform

لوگ تو بہت ہیں تنہائی ھے پھر بھی ہر شخص اپنے آپ می

لوگ تو بہت ہیں تنہائی ھے پھر بھی
ہر شخص اپنے آپ میں کھویا ہوا رہتا ھے 
سرد پڑ گئیں جو رشتوں میں تھی گرمی
درمیان میں صرف ایک تناؤ سا رہتا ھے 
زندگی کا ملنا تو خوشگوار ھے لیکن
موت کا خدشہ بھی ہر سانس پ رہتا ھے 
ساتھی تو مل جاتیں ہیں ہر موڑ پر ہمکو
مقابل و کب آجائیں یہ خدشہ بھی رہتا ھے

©Batish Nadeem
  #khadsha

#Khadsha

24,961 Views