Nojoto: Largest Storytelling Platform

گناہ السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام اھل

گناہ السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
تمام اھل اسلام کوجمعہ مبارک ھو۔
اے مالک دو جہاں ،  اے رحیم و کریم   ،  اے وھاب ، اے رزاق ، 
اے مالک ھم بہت گناہ گار ھیں ، یا اللّٰہ ھمارے گناھوں کی مغفرت فرمائیے۔
اے مالک ھم کمزور ھیں ، ھماری مدد فرمائیے۔
یا اللّٰہ جتنے مسلمان مظلوم ھیں ، شام ، برما ،کشمیر ،فلسطین سمیت سب کو آزادی عطا فرمائیے۔
اے مالک جتنے مسلمان اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ھیں ، ان کی مغفرت فرمائیے۔ان کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیے۔
جتنے مسلمان بیمار ھیں ، سب کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائیے۔
جتنے مسلمان حیات ھیں ، سب کو ھدایت اور دین اسلام پر استقامت عطا فرمائیے۔
یا اللّٰہ ہرمسلمان کو  موت کے وقت کلمہ  طیب  ،لا الٰہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ) نصیب فرمائیے ۔
اے مالک دو جہاں مجھ گناہ گار کی التجا کو قبول و منظور فرمائیے۔آمین

طالب دعا  ::-   علی شام   ،  عرف ٹوٹو بھائی
راولپنڈی پاکستان & عباسپور آزاد کشمیر
03113631118 #گناہ