Nojoto: Largest Storytelling Platform

روز خاموشی کے اس جنگل میں رات کی ان آہٹوں سے بات

روز خاموشی کے اس جنگل میں 
رات کی ان آہٹوں سے بات کرتے ہے

زمانے کے محفلوں کی موج  سے الگ
 گاؤں میں نئی برسات کی بات کرتے ہے 

ماضی کی زنجیر سے تلخ لمحوں کو لے کر
مستقبل کے چھاوں سے تعارف کراتے ہے

تنہائی کے نشے میں خود کو سازگار بنا کر
اس جام میں مگن ہر غم ہی بھلا دیتے ہے

بچے ہوئے حسرتوں کو شبنم میں 
تبسم لئیے خوابوں کا نام دیتے ہے

وقت  کی اس بے حسی میں  جل کر
ہر رات اپنے سخن میں تمام کر تے ہے

بے خبر زندگی کے ان قصوں کو سن کے
پھر لہو  قلب سے  بہا کر آہ  بھرتے ہے

©Nazish Manzoor bathee...
روز خاموشی کے اس جنگل میں 
رات کی ان آہٹوں سے بات کرتے ہے

زمانے کے محفلوں کی موج  سے الگ
 گاؤں میں نئی برسات کی بات کرتے ہے 

ماضی کی زنجیر سے تلخ لمحوں کو لے کر
مستقبل کے چھاوں سے تعارف کراتے ہے

تنہائی کے نشے میں خود کو سازگار بنا کر
اس جام میں مگن ہر غم ہی بھلا دیتے ہے

بچے ہوئے حسرتوں کو شبنم میں 
تبسم لئیے خوابوں کا نام دیتے ہے

وقت  کی اس بے حسی میں  جل کر
ہر رات اپنے سخن میں تمام کر تے ہے

بے خبر زندگی کے ان قصوں کو سن کے
پھر لہو  قلب سے  بہا کر آہ  بھرتے ہے

©Nazish Manzoor bathee...