Nojoto: Largest Storytelling Platform

اپنے آپ میں کہیں رہتا ہے گم ُ، چلو رہنے دو ہن

اپنے  آپ میں  کہیں رہتا   ہے گم ُ، چلو رہنے دو 
ہنستے ہوئے سب سہتا ہے غم ،چلو سہنےدو 

کیوں بدگماں ہو اس پر ،کیوں کہتے ہو خود پسند 
ہجوم سے رہتا  ہے ذرا  دُور  ،چلو رہنے دو

کیوں کرتے ہو در بدر اُسے ،اُسی  کے  ٹھِکانے سے 
مست ہے اپنے   وجود  میں ،تو  چلو رہنے دو 

کیوں آزما تے ہو جذبہ ِ  صبر اُسکا 
خاموش ہے  اگروہ ، تو چلو رہنے دو 
(ملائکہ اسلم ) #Introvert #Nojoto #nojotourdu #urdu #andaaz #urdupoetry #rekhta #Poetry #Shayari

diazahmad6052

Diaz Ahmad

New Creator