Nojoto: Largest Storytelling Platform

پتہ مجھ کو چلا تھا جب میرا قاتل صنم نکلا

بہت  رویا  تھا  دل  میرا  لہو  آنکھوں  سے  کم  نکلا
دوراہے  پر  مجھے  زخمی  وہ  جب  چھوڑ  گیا  اکرم
سنو پیروں سے چل کر پھر میری آنکھوں مے دم نکلا

©Shayer Akram Tyagi पता मुझको चला था जब...... #4lineshayari #Akramtyagishayri #sadShayari  Khushbu 3043 Poet Aakriti alone writer Arman saifi poet pari srivastava