Nojoto: Largest Storytelling Platform

مٹانا چاہ کے بھی ہم کو کیا مٹا پاؤ گے اگر گھر میں

مٹانا چاہ کے بھی ہم کو کیا مٹا پاؤ گے
اگر گھر میں آگ لگاؤ گے تو خود بھی کہاں بچ پاؤ گے
سمجھ لو اس بات کو ورنہ ایک دن بہت پچھتاؤگے
جب اپنا جنازہ اپنے ہی کاندھوں پہ لے کے جاؤ گے 
یہ ہندوستان ہے اگر اس کی عظمت کو تم بھلاؤ گے
خون کے آنسو رو گے اتنا خون کہاں سے لاؤ گے 
اکیلے ہی نہیں اس  کو سنہرا بنا پاؤ گے
ملے گے چار ہات تو جب اس کو جگمگا پاؤ گے 
صحی ہے یہ بات اگر اس کو تم سمجھ پاؤ گے
تو خوشیاں ہر روز اپنے آنگن میں تم پاؤ گے 
اگر تم ذات پات کی راجنیتی سے نہ بچ پاؤگے
تو اپنی نسلوں کو آگے کیسے بڑا پاؤگے
ان سے کہہ دو شہرت یہ تاج تمہارے اکیلے کا نہیں ہے
ہندو مسلم سکھ عیسائی ساتھ ملو گے تو شہنشاہ کہلاؤ گے شہنشاہِ ہند