ہر طرف گونجتی تیری ہی تعریفیں ہر کوئی پڑھتا تیرا ہی کلمہ ہے جس طرف نظر ڈالوں تو نظر آۓ ملتا نہیں مگر ہر دل میں دھڑکتا ہے کون ہوں کیا ہوں کچھ نہیں معلوم مجھے میں میرا آخر اپنا کیا ہے کسی نے پا لیا تیرے دین حق کو کسی کا مقام اس سے بھی اونچا ہے گر راہ حق کو پا لو تو جان لو گے عشق کا ہر راز اسی در سے ملتا ہے مگر کم ظرف گنہگار ہے Mabx جو عشق کے پہلے قدم پر ہی ٹھرا ہے ©Mabtoor Ul Shafiq #Mabxpoetry #MABX #Mabxquotes #MabxPosting #urdupoetry #urdushayari #urduadab #urdushayri #urduquotes #Urdughazal Sabir Khan waqil ahmad raza Maryam Rashid Iqbal khawar Khan Kaleem Javed