Nojoto: Largest Storytelling Platform

انپے غم کی نماہش نہ کر ۔ انپے ضمیر کی آذماہش نہ کر

انپے غم کی نماہش نہ کر ۔
انپے ضمیر کی آذماہش نہ کر ۔ 

 جو تیرا ہے تیرے پاس خود آے گا ۔
ہر روذ اسے پانے کی خواہش نہ کر ۔

تقدیر بدل جائے گی انپے آب ہی اے 
انسان ۔
مسکرانا سکیھ لے ۔ وجہ تلاش 
نہ کر ۔💔

©farhan_ki_shayeri_07
  #alone #farhan_ki_shayeri_07 
#farhanladakhi07