Nojoto: Largest Storytelling Platform

آوازیں نہیں گونجتی اب ان شہر کی گلیوں یں وہ سمندر

آوازیں نہیں گونجتی اب ان شہر کی گلیوں یں 
وہ سمندر بنانے والے اب  خاموش  بیٹھے ہیں
کہا کس کو ہے فرصت تحلیل  کیفیت آئے یار کی 
وہ سلف کے سکندر اب کس حال میں جیتے ہیں

_IG  siddiq_a_akbar_writes

©نواز احمد ملك نایآب #gifted #lookingfortherightperson