اُس معصوم کو دیکھ تُجھے کیا نظر آتا ہے جیسس نہیں نانک نہیں انسان نظر آتا ہے اللہ پر یقین نہیں؟ ٹھیک ہے بھگوان بھی نہ دیکھ ! انسان نظر آتا ہے انسان کو تو دیکھ! #zmwrites #zid #merashaher