Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ ستم ظریفی میرے پلے نہیں پڑتی کہ جب آپ کے پیارے

یہ ستم ظریفی میرے پلے نہیں پڑتی کہ جب آپ کے پیارے آپ کو اللہ رسول صہ کا واسطہ دے کر اور پھر جب ٹٹولو تو معلوم چلتا ہے کہ وہ واسطہ دراصل حدود الہی اور اصول الہی کو توڑنے کے لئے دیا جاتا اور جب کریدو تو پتہ یہ  چلا کہ یہ کاروائی حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے "مصلحتا" کی گئی اور یہ سب کرنے کے باوجود پھر معافی کے امیدوار بھی ہیں۔۔۔۔ ۔یقینا وہ غفوررحیم ہے پر پہلے اپنے گناہ کو مان تو لیں،اپنی اصلاح تو کر لیں ❗️خدارا🙏❗️ ،معافی کے لئے توبہ شرط ہے💯

چند مثالیں عرض ہیں:💥

-بیٹا تجھے اللہ کا واسطہ خاموش رہنا فلاں کے گھر کا سوال ہے،وہ اجڑ جائے گا(چاہے ادھر حق گوئی واجب ہو)،تو عقل کے اندھو رب کے خلاف جا کر اس حقیر دنیا میں بسنے سے بہتر ہے کہ تم اجڑ جاو تاکہ دائمی زندگی میں سنور سکو✍️

۔آپ کو اللہ کا واسطہ میرے معاملات میں مداخلت نہ کریں،🙏اوہ سادہ لوح❗️ امر بالمعروف ونہی عن المنکر کا حکم ہے مجھ پر🙏دعاگو ہوں کہ مالک حق کو پہچاننے کی توفیق عطا فرمائے(آمین)🤲

تحریر: مہوش علوی🙏

©Mehwish Alvi #raisingiqofothers#channelizingthoughts

mehwishalvi6590

Mehwish Alvi

New Creator
streak icon1