Nojoto: Largest Storytelling Platform

حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم اللّٰہ کے شیر ہیں می

حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم اللّٰہ کے شیر ہیں
میری کچھ شیعہ مسلک کے بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ وہ کئی شوشل میڈیا ایپس پر حضرت مولی علی سے اپنی عقیدت بیان کرنے کے لئے اپنی پوسٹ پر حضرت علی کی ذات پر تبصرہ لکھ کر ان کی شان میں گستاخی کر بیٹھتے ہیں
انہیں مردہ قرار دے کر یا دوسری طرح سے
خداوند عالم قرآن مجید میں فرماتا ہے شہداء اور اولیاء اکرام اپنی اپنی قبروں میں زنندہ ہیں انہیں مردہ نا کہو انہیں رزق عطا کیا جاتا ہے اور حضرت علی مشکل کشاء کی تو شان ہی بلند ہے انکا شمار شہدا میں بھی ہوتا ہے اور ولیوں میں بھی پھر ہم یا آپ انکی توہین کا سوچ بھی کیسے سکتے ہیں
میری شیعہ سنی بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ سے یہ توہین حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شان میں ہوئی ہے تو معافی مانگ لیجئے اللّٰہ سے اور پوسٹ ڈیلیٹ کر دیجیۓ جسمیں آپ نے توہین آمیز الفاظ لکھے ہیں یا تبصرہ کیا ہو
Hazrat Ali, may Allah bless him and grant him peace, is the lion of Allah I would like to request some Shia brothers and sisters to visit Hazrat Mola Ali Muskil Kasha on many social media apps.In order to express his devotion to Hazrat Ali (as) in his post, he writes a comment on the person of Wajha-ul-Kareem and insults him.By declaring them dead God Almighty says in the Holy Qur'an: Martyrs and saints are alive in their graves. Do not call them dead. They are given sustenance.Then how can we or you even think of insulting them I request my Shia Sunni brothers and sisters that if you have insulted Mawla Ali (may Allah bless him and grant him peace) knowingly or unknowingly, then apologize to Allah and delete the post in which you insulted him. Write the words or make a comment

حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم اللّٰہ کے شیر ہیں میری کچھ شیعہ مسلک کے بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ وہ کئی شوشل میڈیا ایپس پر حضرت مولی علی سے اپنی عقیدت بیان کرنے کے لئے اپنی پوسٹ پر حضرت علی کی ذات پر تبصرہ لکھ کر ان کی شان میں گستاخی کر بیٹھتے ہیں انہیں مردہ قرار دے کر یا دوسری طرح سے خداوند عالم قرآن مجید میں فرماتا ہے شہداء اور اولیاء اکرام اپنی اپنی قبروں میں زنندہ ہیں انہیں مردہ نا کہو انہیں رزق عطا کیا جاتا ہے اور حضرت علی مشکل کشاء کی تو شان ہی بلند ہے انکا شمار شہدا میں بھی ہوتا ہے اور ولیوں میں بھی پھر ہم یا آپ انکی توہین کا سوچ بھی کیسے سکتے ہیں میری شیعہ سنی بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ سے یہ توہین حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شان میں ہوئی ہے تو معافی مانگ لیجئے اللّٰہ سے اور پوسٹ ڈیلیٹ کر دیجیۓ جسمیں آپ نے توہین آمیز الفاظ لکھے ہیں یا تبصرہ کیا ہو Hazrat Ali, may Allah bless him and grant him peace, is the lion of Allah I would like to request some Shia brothers and sisters to visit Hazrat Mola Ali Muskil Kasha on many social media apps.In order to express his devotion to Hazrat Ali (as) in his post, he writes a comment on the person of Wajha-ul-Kareem and insults him.By declaring them dead God Almighty says in the Holy Qur'an: Martyrs and saints are alive in their graves. Do not call them dead. They are given sustenance.Then how can we or you even think of insulting them I request my Shia Sunni brothers and sisters that if you have insulted Mawla Ali (may Allah bless him and grant him peace) knowingly or unknowingly, then apologize to Allah and delete the post in which you insulted him. Write the words or make a comment #Thoughts

267 Views