Nojoto: Largest Storytelling Platform

کیا لکھوں گا میں اُن کو، کیا سناؤں گا حال دل کا۔۔

کیا لکھوں گا میں اُن کو،
کیا سناؤں گا حال دل کا۔۔

یہی اک سوال ہے دل کا،
بس کیوں ہے خیال ان کا۔۔

کوئی جادو چلایا بھی نہیں اس نے،
پر یہ کیسا ہے کمال ان کا۔۔

کھو بیٹھا ہوں میں خود کو،
بس بچا ہے خیال ان کا۔۔

چِھپ کے بیٹھے ہیں وہ کہیں دور مجھ سے،
پر نہیں جانتے اترا نہیں ابھی تک خُمار ان کا۔۔

چڑھ رہے ہیں وہ یوں میرے حواسوں پر،
کہ کہیں پی لیا ہے میں نے کوئی جام اُن کا۔۔

اک نہ اک دن ختم ہو ہی جائیں گی میری سانسیں،
باقی کچھ نہیں پر رہ جائے گا خیال ان کا۔۔

#جگنو #JugnooPoetry