Nojoto: Largest Storytelling Platform

سرگزشت میں لکھوں گا ایک بھول ہوگئی تھی کسی کے سنگ

سرگزشت میں  لکھوں گا ایک بھول ہوگئی تھی
کسی کے سنگ چلا تھا چہرے پر دھول ہوگئی تھی

وہ سراپا حسن وجمال تھی ہر ادا میں کمال تھی
ہمارے ملنے سے پہلے اس کی حجاب قبول ہوگئی تھی

نامحرم تھی تبھی محرم بنانے کا سوچ رکھا تھا
وہ خاصی معروف ہوکر مجہول ہوگئی تھی

تبھی سے اسکی ہر سوچ سے عاری ہوں جب سے 
رائیگاں کیا مجھے میرے لیئے اب فضول ہوگئی تھی۔۔

کوشش رہے گی اسکی یاد کو بھی یاد نا کریں
دل لگا کر اس سے ہم سے فقط بھول ہوگئی تھی۔۔

شاعر:شہزاد رند deepshi bhadauria  Suman Zaniyan Princesslappi Charu Gangwar Supriya Pandey