Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیرا جینا کمال ہے ،میرا مرنا وصال ہے۔ میرا وقت زوا

تیرا جینا کمال ہے ،میرا مرنا وصال ہے۔
میرا وقت زوال ہے، تو ہی شاید لازوال ہے۔
حالت حال تو خراب ہے۔پھر بھی اسکا حساب ہے۔
ہاں سب بھنورے کی مانند ہے،اک توہی اور تیرا جمال ہے۔ #vsal
#jamaal.
#kamaal
#zawwaal
تیرا جینا کمال ہے ،میرا مرنا وصال ہے۔
میرا وقت زوال ہے، تو ہی شاید لازوال ہے۔
حالت حال تو خراب ہے۔پھر بھی اسکا حساب ہے۔
ہاں سب بھنورے کی مانند ہے،اک توہی اور تیرا جمال ہے۔ #vsal
#jamaal.
#kamaal
#zawwaal