Nojoto: Largest Storytelling Platform

موت کی تمنا تو لیے پھرتے ہو اپنے دل میں تم ـــــــ

موت کی تمنا تو لیے پھرتے ہو
اپنے دل میں تم ـــــــ عالی جاہ
معلوم تو تجھ کو بھی ہے
کہ تیرئے ہاتھوں کی لکیروں میں
مسلسل…… سزائے حیات لکھ دِی گئی ہے!

#aalijah #aalijahpoety #urdupoetry #usaykehna
aalijah7041

Aali Jah

New Creator

موت کی تمنا تو لیے پھرتے ہو اپنے دل میں تم ـــــــ عالی جاہ معلوم تو تجھ کو بھی ہے کہ تیرئے ہاتھوں کی لکیروں میں مسلسل…… سزائے حیات لکھ دِی گئی ہے! #AaliJah #aalijahpoety #urdupoetry #usaykehna

56 Views