Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھے لگا تھا کہ تم آ گئے ہو باتوں میں مگر تمہاری ذ

مجھے لگا تھا کہ تم آ گئے ہو باتوں میں
مگر تمہاری ذہانت کی داد بنتی ہے 

مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
یقین کر تری ہمت کی داد بنتی ہے #DAAAD
مجھے لگا تھا کہ تم آ گئے ہو باتوں میں
مگر تمہاری ذہانت کی داد بنتی ہے 

مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
یقین کر تری ہمت کی داد بنتی ہے #DAAAD