وہ وصل یار کی راہوں میں بھٹکا ہوا مسافر ۔ شب فراق میں آنسو بہاتا ہوا مسافر ۔۔ جب تمہاری یادوں کے دریچے میں کبھی آۓ۔۔ تو سمجھ لینا کہ مسافر کو منزل مل گئی ۔۔ #secondquote2 #poetry #feelingsinside #thoughtsforlife #truetoself