#حوصلہ_رکھ# حوصلہ رکھ حوصلہ اللہ پر ایمان ہے دِکھ دلیل اس بات کی ہے تجھ میں اب بھی جان ہے تیری روشن آنکھ تیری جیت کا اعلان ہے حوصلہ رکھ حوصلہ اللہ پر ایمان ہے #Bycott NRC# #Boycott CAA#