اِک زخم مجھ کو چاہیے میرے مزاج کا یعنی ہرا بھی چاہیے گہرا بھی چاہیے کیا ہے جو ہوگیا ہوں میں تھوڑا بہت خراب تھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چاہیے Lovely Kifăyăt Azeem