شیطان اتنا بڑا گستاخ تھا کہ اس نے سیدھا خدا کو کہہ دیا کہ میں نہیں کرتا سجدہ اور مردود ہوگیا اور خدا اتنا مہربان (سعادت نے لفظ سیکولر استعمال کیا ہے) ہے کہ اُس نے اختلاف رائے پر بھی شیطان کو مارا نہیں بلکہ اُسے مہلت دی کہ اپنے نظریہ پر لوگوں کو قائل کر سکتا ہے تو کرلے ”لیکن یہ خدا کے ماننے والے پتہ نہیں کس مٹی کے بنے ہیں“ منٹو #urduadab #urdupost #manto