Nojoto: Largest Storytelling Platform

Rays تم سے مل کر بھی میرے دل کو نہ کبھی چین ملا,

بہت بے چین ہوں میں, کس سے کروں تیرا گیلا..

رنجشیں بہت ملیں اور مل نہ سکا وفاوں کو صلہ,
آج ہوا احساس مجھے, مدتوں بعد میں جو خود سے ملا..

کوئی حسرت بھی نہیں کوئی, کوئی امید بھی نہیں باقی,
ہم درد کے ماروں کو یہاں کوئی بھی اپنا سا نہ ملا..

سماں پر سوز ہے بہت اور اندھیرے ہیں ہر جگہ,
ہم نے اجالے کر کے دیکھ لیئے جگنو مگر کام کوئی نہ چلا.. #جگنو