مشہور آپ مشہور ہیں لیکن ہیں تو نفرت کے سبب ہم زمانے میں ہیں بدنام محبت کے سبب #مشہور #WOD #درد #جابرایاز #شاعری #تنہا #