Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہائے ! مجھ سے مِلو کے میں وہ شخص ہوں جس نے بدلی

ہائے !
مجھ سے مِلو کے میں
 وہ شخص ہوں 
جس نے بدلی ہے آپنی ذات
اک ایسے شخص کے لئیے
جس کو فرق نہیں پڑتا
میں ذات سے
میری پات سے
میرے ظرف سے 
میری اوقات سے
ہائے !
مجھ سے مِلو کے میں
 وہ شخص ہوں 
جس نے بدلی ہے آپنی ذات
اک ایسے شخص کے لئیے
جس کو فرق نہیں پڑتا
میں ذات سے
میری پات سے
میرے ظرف سے 
میری اوقات سے
basimaslam4885

Basim Aslam

New Creator