Path تم کبھی شام کے بعد کا منظر دیکھو آنکھ کے سرخ کناروں پہ سمندر دیکھو کتنے غمگین ہیں یہ باہر سے ہنسنے والے وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو #nojotourdu #nojotoshayari #nojotonews