Nojoto: Largest Storytelling Platform

جونہ مل سکےوہی بےوفا،یہ بڑی عجیب سی بات ہے جوچلاگی

جونہ مل سکےوہی بےوفا،یہ بڑی عجیب سی بات ہے
جوچلاگیامجھےچھوڑکر،وہی آج تک میرےساتھ ہے

جوکسی نظرسےعطاہوئی،وہی روشنی ہےخیال میں
وہ نہ آ سکےرہوں منتظر، یہ خلش کہاں تھی وصال میں
میری جستجوکوخبرنہیں،نہ وہ دن رہے،نہ وہ رات ہے

کرےپیارلب پہ گِلہ نہ ہو،یہ کِسی کِسی کانصیب ہے
یہ کرم ہےاُسکاجفا نہیں،وہ جُدابھی رہ کےقریب ہے
وہی آنکھ ہےمیرےروبرو، اُسی ہاتھ میں میرا ہاتھ ہے

میرانام تک جونہ لےسکا،جومجھےقرارنہ دے سکا
جِسےاختیارتوتھامگر،مجھےاپناپیارنہ دے سکا
وہی شخص میری تلاش ہے،وہی درد میری حیات ہے

#تنہــــــــاناز ✍️ #urdu_poetry
#urdu_Gazals
#ĄɭѲɳƐ_Nazz