Nojoto: Largest Storytelling Platform

کل رات اڑ رہے تھے، ستارے ہوا کے ساتھ، اور میں اد

 کل رات اڑ رہے تھے، 
ستارے ہوا کے ساتھ،
اور میں اداس بیٹھا تھا ،
اپنے خدا کے ساتھ، 
کہ یا تو قبولیت کے،
طریقے سیکھا مجھے،
یا میرے دل کو باندھ دے،
اپنی رضا کے ساتھ!!  #allah 
#raza 
#fariyaad 
#tanha 
#sad 
#andhera
 کل رات اڑ رہے تھے، 
ستارے ہوا کے ساتھ،
اور میں اداس بیٹھا تھا ،
اپنے خدا کے ساتھ، 
کہ یا تو قبولیت کے،
طریقے سیکھا مجھے،
یا میرے دل کو باندھ دے،
اپنی رضا کے ساتھ!!  #allah 
#raza 
#fariyaad 
#tanha 
#sad 
#andhera