Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہم ایک عمر اسی غم میں مبتلا رہے تھے وہ سانحے ہی نہ

ہم ایک عمر اسی غم میں مبتلا رہے تھے
وہ سانحے ہی نہیں تھے جو پیش آ رہے تھے

اسی لیے تو میرا گاٶں  دوڑ میں ہارا
جو بھاگ سکتے تھے بیساکھیاں بنا رہے تھے life is good but not best for me
ہم ایک عمر اسی غم میں مبتلا رہے تھے
وہ سانحے ہی نہیں تھے جو پیش آ رہے تھے

اسی لیے تو میرا گاٶں  دوڑ میں ہارا
جو بھاگ سکتے تھے بیساکھیاں بنا رہے تھے life is good but not best for me
akaifi5239889886637

A.KAIFI

New Creator