Nojoto: Largest Storytelling Platform

میرے دستے دامن میں یہ جو چند خوشیاں ہیں یہ بھی مجھ

میرے دستے دامن میں یہ جو چند خوشیاں ہیں
یہ بھی مجھ کو پرائی سی لگتی ہیں
 دیکھوں اگر ان غموں کو تو یہ بھی کسی کے دیئے لگتے ہیں
 سوچوں اگر اس فلسفہ زندگی کو تنہا
 تو بس موت اپنی، باقی یہ سانسیں بھی امانت سی لگتی ہیں

©تنہاعمرنثار mout apni lagti hai
#Mout #ghazal #shayaari #tanha #Broken