Nojoto: Largest Storytelling Platform

White میں نے " محبت " کو بڑی فرصت سے اور تفصیل س

White میں نے " محبت " کو بڑی فرصت سے اور  
تفصیل سے سوچا ، سمجها ،
پرکها ، جانچا ، ناپا ، تولہ ، کریدا ، کھنگالا 
گہرائی میں جاکے محسوس کیا 
تو یہ جانا کہ
 محبت صرف بھروسے پر کهڑی 
یقین کی اونچی سی دیوار پر بنا 
ایک چھوٹا سا پنجرہ هے 
جس میں قید پنچھی 
دائیں نہ بائیں ، دیکھتا ھے 
آگے نہ پیچھے ، دیکھتا ھے 
یہاں نہ وہاں ،  دیکهتا هے  
صرف اورصرف اپنے محبوب کی مخلصی اور محبت کا محتاج رہتا ہے

©aisha
  dil ke gam
aisha6907162102658

aisha

New Creator

dil ke gam #SAD

90 Views