Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہم بھی مجبوریوں کا عذر کریں پھر کہیں اور مبتلا ہو

ہم بھی مجبوریوں کا عذر کریں 
پھر کہیں اور مبتلا ہو جائیں 
ہم اگر منزلیں نہ بن پائے 
منزلوں تک کا راستا ہو جائیں 
دیر سے سوچ میں ہیں پروانے 
راکھ ہو جائیں یا ہوا ہو جائیں Mahira Sohaib Maha Khan
ہم بھی مجبوریوں کا عذر کریں 
پھر کہیں اور مبتلا ہو جائیں 
ہم اگر منزلیں نہ بن پائے 
منزلوں تک کا راستا ہو جائیں 
دیر سے سوچ میں ہیں پروانے 
راکھ ہو جائیں یا ہوا ہو جائیں Mahira Sohaib Maha Khan