"دنیا" ریا،فخر،تٙصٙنُّع ،مٙحض مُلٙمّٙع کاری کی رسیا یہ تارکِ اخلاص دنیا دنیاداری کی رسیا زر،اثر،منصب یہ حسب نسب کی دنیا ہردائرہ اختیار میں اجارہ داری کی رسیا ©Syed Masroor Hussain Kakakhail #CityWinter