دلِ بے خبر تجھے کیا خبر یہ جو دھوپ چھاؤں سی ہیں محبتیں فریب ہیں بس دو پل کا کیوں الجھ گیا تو اس کھیل میں بدگمانی کی اس ریل میں دھوکا خود کو دے لیا الزام بھی سر پہ لے لیا وہ جو بے درد سا ہمسفر تیرا تجھے بیچ راہ میں چھوڑ گیا اب کہاں جائیں سمجھانے تجھے اے دلِ نادان بہلانے تجھے کہ مجتوں کے اس جال نے درد میں تجھے پھنسا دیا اک روگ تجھ کو لگا دیا #nojoto #nojotourdu #lovepoetry