Nojoto: Largest Storytelling Platform

تقدیر کے کچھ فیصلے ہاں مگر وہ بھی توڑے گئے تقدیر

تقدیر کے کچھ فیصلے
ہاں مگر وہ بھی توڑے گئے 
تقدیر کے کچھ فیصلے

محبت کے راستے بنائے گئے
ہاں مگر وہ بھی مشکل سے تھے 
تقدیر کے کچھہ راستے


موت آجانی تھی محبوب کی آگوش میں
ہاں مگر وہ موت بھی ادھوری رہی

  تقدیر کے کچھ فیصلے
ہاں مگر وہ بھی توڑے گئے 
تقدیر کے کچھ فیصلے


      
                 "طلبگار پنچھی" #TalabGaar_panchii
تقدیر کے کچھ فیصلے
ہاں مگر وہ بھی توڑے گئے 
تقدیر کے کچھ فیصلے

محبت کے راستے بنائے گئے
ہاں مگر وہ بھی مشکل سے تھے 
تقدیر کے کچھہ راستے


موت آجانی تھی محبوب کی آگوش میں
ہاں مگر وہ موت بھی ادھوری رہی

  تقدیر کے کچھ فیصلے
ہاں مگر وہ بھی توڑے گئے 
تقدیر کے کچھ فیصلے


      
                 "طلبگار پنچھی" #TalabGaar_panchii