White اپنی بیوی اپنی بہن اور اپنی بیٹی کو وقت اور توجہ دیں انہیں سراہیں تا کہ انہیں باہر کی ستائش میں کشش محسوس نہ ہو یوں بہت سی عورتیں غیر مردوں کی جھوٹی مُحبت کی بھینٹ نہیں چڑہیں گی... ©व@हिD️ #sad_shayari