Nojoto: Largest Storytelling Platform

آپنی شکست فاش پہ نادم نہیں ذرا اور یاد انکو میرے ب

آپنی شکست فاش پہ نادم نہیں ذرا
اور یاد انکو میرے بکھرنے کی بات ہے
ہو جاے گا جہاں ہی زِیروزبر میرا
اُس کی نظر ذرا سی بدلنے کی بات ہے
A .s شاعری
آپنی شکست فاش پہ نادم نہیں ذرا
اور یاد انکو میرے بکھرنے کی بات ہے
ہو جاے گا جہاں ہی زِیروزبر میرا
اُس کی نظر ذرا سی بدلنے کی بات ہے
A .s شاعری